Showing posts with label fastest plane in the world 2018. Show all posts
Showing posts with label fastest plane in the world 2018. Show all posts

Sunday, 22 April 2018

Building World's Fastest Plane has been Announced | دوگھنٹے میں امریکہ پہنچیں


ہوائی جہاز کا سفر تیز سے تیز تر ہو، یہ انسان کا ہمیشہ سے خواب رہا ہے۔ پاکستان سے امریکہ کا فضائی سفر کم وبیش سترہ گھنٹے پر محیط ہے لیکن چینی سائنسدان اس سے بھی زیادہ تیزرفتار جہاز بنانے کا اعلان کرچکے ہیں جس میں دوگھنٹوں پر محیط سفر آپ کو کراچی سے امریکہ پہنچادے گا۔