Sunday, 1 July 2018

AADHI RAAT KA MUSAFIR | آدھی رات کا مسافر

نشہ انسان کو اندر سے کھوکھلا کردیتاہے اور پھر انسان کو نہ اپنی بیوی کی پروا ہوتی ہے اور نہ بچوں کی ۔ نشے کی عادی اپنوں کاخون کرنے سے بھی نہیں چوکتے۔ ایسے ہی ایک بدنصیب کی کہانی جس نے اپنی بیوی کو استرے سے ذبح کردیا تھا۔ 






No comments:

Post a Comment