بسا اوقات انسان غیر معمولی طور پر قابل ہوتاہے لیکن جوروزی روٹی قسمت میں لکھی ہوتی ہے، تھوڑی یا زیادہ، وہ قابلیت کے بل بوتے پر نہیں ملتی بلکہ قسمت کی مرہون منت ہے۔ ضروری نہیں ہے قابلیت انسان کے لیے رزق کے دروازے کھول دے۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو غیر معمولی طور پر ذہین تھی لیکن اس کی قسمت میں پرائمری کا ٹیچر بننا تھااور اسی میں اس نے زندگی گزار دی۔
No comments:
Post a Comment