یہ کہانی رحیم یار خان کے ایک دیہات کی ہے جہاں لوگ اکثر بے روزگار ہین۔ معاش کی تلاش میں وہ اپنے گھروں سے اور اپنے علاقے باہر کی ہوا کا رخ کرتے ہیں جہاں سرفہرست شہر کراچی ہے۔ اس کہانی میں ایک خاندان کا تذکرہ ہے جو غربت کے ہاتھوں مجبور ہے اور ایک زمیندار کی دی ہوئی جگہ پر دوکچے کمروں میں رہائش پذیر ہے۔
No comments:
Post a Comment