Tuesday, 6 August 2019

Urdu Story Andheru Me Jakhrhi Aurat | اردو کہانی اندھیروں میں جکڑی خواتین

دیہات میں عورتوں کی زندگی قابل رشک نہیں ہوتی۔ وہاں کی عورتیں خواہ پڑھی لکھی ہوں یا ان پڑھ ، ہرحال میں رسم ورواج میں جکڑی رہتی ہیں اور کوئی ان کی بات سننے کے لیے تیار نہیں ہوتا۔ دیہات میں گھری ایک پڑھی لکھی عورت کی کہانی












Monday, 5 August 2019

Urdu Story Kya Wo Pagal Tha | اردو کہانی کیا وہ پاگل تھا؟

جب معلوم ہوا کہ محب کو ذہنی امراض کے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے تو بے حد صدمہ ہوا اس دن کمرہ بند کرکے میں خوب روئی۔ ٹھیک طرح سے دودن کھانا بھی نہ کھایا۔ محب ایک خوبصورت اور سادہ لوح انسان تھا۔ ہر ایک پر اعتبار کرنا اس کی کمزوری تھی۔ 






Story in Urdu Ye Kaantu Bhari Zindaga اردو کہانی کانٹوں بھری زندگی

چھوٹی سی عمر میں بغیر شوہر کے ہوگئی تھی۔ میرے وکیل نے مشورہ دیا کہ دوسری شادی  کرلو۔ یہ سنتے ہی میں پریشان ہوگئی کیونکہ میں نہیں چاہتی تھی کہ میرے بیٹے پر کوئی سوتیلا باپ مسلط ہو۔ خود میری پرورش سوتیلے باپ کے سائے تلے ہوئی تھی، جس کے ہاتھوں کافی ذلت اور خواری کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ 









Urdu Kahani Us Din Ka Intizar Tha اس دن کا انتظار تھا، اردو سٹوری

بیویوں کی یہ عادت ہوتی ہے کہ شوہروں کی جاسوسی کرتی ہیں۔ یہ عادت زندگی کو جہنم بنانے کے لیے کافی ہے۔ اسی جاسوسی میں ایسے ایسے انکشافات ہوتے ہیں کہ کانوں کو ہاتھ لگانا پڑتا ہے۔ ایک درد بھری کہانی