Sunday, 4 August 2019

Urdu kahani wo manzar bhulau kaise وہ منظر بھلائوں کیسے اردو کہانی

والد صاحب وکیل تھے اور ایک چھوٹے سے شہر میں وکالت کی پریکٹس کرتے تھے۔ ہماری تعلیم بھی اسی شہر میں ہورہی تھی ۔ میٹرک کے بعد جب کالج کا وقت ہوا تو اپنے شہر میں کالج نہ تھا، اور مجھے ابو کسی اورشہر کے ہاسٹل میں ٹھرانا پسند نہیں کرتے تھے۔ اس لیے والد صاحب خود بھی دوسرے شہر میں شفٹ ہوگئے۔ 












No comments:

Post a Comment