Monday, 5 August 2019

Story in Urdu Wo Yaad Aaati Hai | اردو کہانی وہ یاد آتی ہے

بیٹیاں گھر میں موجود ہوں، تو قطع نظر اس بات کے کہ گھرانہ امیر ہے یاغریب، لڑکیوں کی شادی کی فکر والدین کو ہروقت دامن گیر رہتی ہے۔ میرے لیے بہت رشتے آئے ، کافی کھاتے پیتے گھرانوں کے رشتوں کو والد صاحب نے صرف اس لیے رد کردیا کہ لڑکے شرافت کی تعریف پر پورا نہیں اترتے تھے۔  والد صاحب کی خواہش تھی کہ لڑکا بھلے غریب ہو لیکن شریف ہو اور پڑھا لکھا ہو۔ 











No comments:

Post a Comment