پیار کرنا برا نہیں ہے لیکن اگر اس قیمت والدین کا تعلق چھوڑنا ہو تو ایسا پیار ہرگز قبول نہیں۔ لڑکی ہو یا لڑکا اسے ہمیشہ اپنے والدین کو راضی رکھنا چاہیے ورنہ ساری زندگی پچھتاوے کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا۔ ایک ایسی کہانی جس میں لڑکی نے اپنے باپ کا دل دکھایا ، اپنے نام نہاد پیار کی خاطر والدین کو خاطر میں نہ لایا۔
Fazool
ReplyDelete