میں ایک ایسے گھرانے میں پیدا ہوئی جہاں دولت بیٹیوں کے دروازوں پر ہوتی ہے۔ میں ایک ایسی بیٹی تھی جس کی وجہ سے میرے والدین کا ستارہ چمکنے والاتھا۔ انہوں نے بچپن میں ہی مجھے رقص اور موسیقی کی تعلیم دی اور میں کچھ غرور میں مبتلا ہوگئی کہ مجھ جیسا اس فن کا ماہر کوئی نہیں۔
No comments:
Post a Comment