Monday 4 June 2018

KAHANI URDU AIK SE DOOSRE SAIBAN TAK | ایک سے دوسرے سائبان تک

خالہ سونیا اور ہم میں بہت پیار تھا۔ جس دن ان کی منگنی ہورہی تھی ہم بہت خوش تھے۔ جلدی سے صبح تیار ہوکر نانی اماں کے گھر چلے۔ اچانک امی اس وقت بے ہوش ہوکر گرپڑیں جب مہمانوں سے سارا گھر بھر گیا تھا۔ اسی عالم میں بھگدڑ مچی اور ساری تقریب کا مزہ پھیکا پڑگیا۔ چونکہ امی کو ہسپتال لے جانا پڑا تھاتواسی وجہ سے یہ منگنی کی رسم غیر معنیہ مدت کے لیے ملتوی ہوگئی۔ 
















No comments:

Post a Comment