Tuesday, 5 June 2018

Secret marriage disadvantages | اردو کہانی جب اس نے خفیہ شادی کی

کچھ لڑکیاں سمجھتی ہیں کہ اگر لڑکا خفیہ شادی کے لیے اصرار کررہا ہے تو یہ برانہیں خفیہ شادی رچالینی چاہییے ۔ سوچنے کی بات ہے کہ لڑکا کیوں لڑکی کو خفیہ شادی پر مجبور کررہا ہے؟ کیا وہ اپنے ماں باپ دوست بزرگ وغیرہ نہیں رکھتا؟ والدین اگر نہیں ہیں تو دوسرے رشتہ دار تو ہونگے انہیں بتانا کیوں نہیں چاہتا؟ لڑکی یہ نہیں سوچتی اور شادی کے لیے ہاں کردیتی ہے جس کا انجام اچھا نہیں ہوتا۔ خفیہ شادی کے نقصانات کا احاطہ کرتی ہوئی ایک اچھوتی کہانی 








No comments:

Post a Comment