شہروں میں عورتیں پڑھ لکھ جائیں تو ان کی زندگی سنور جاتی ہے لیکن دیہات کا حال مختلف ہوتاہے۔ یہاں پڑھی لکھی عورت بھی دکھ سہتی رہتی ہے اور رسم ورواج کی بیڑیوں میں پابند ہوتی ہے جبکہ ان پڑھ عورتوں کا تو کوئی پرسان حال نہیں ہوتا۔ دیہات کے خود ساختہ رسم ورواج کے گرد گھومتی ایک دلچسپ کہانی
No comments:
Post a Comment