سارامیرا نام ہے اور میرا تعلق ایک کھاتے پیتے گھرانے سے ہے۔ یہ کہانی تین سال پہلے کی ہے جب میں نے ایف اے کیا۔ سدرہ میری امی کی سہیلی تھیں جو میرا رشتہ لے کر آئی تھیں۔ آتے ہی انہوں نے اپنی بہن اور بھانجے کی تعریفوں کے پل باندھ دیے جیسے کہ وہ آسمان سے اترے ہوئے کوئی فرشتے ہوں۔ انہوں نے اصرار کیا میرازاہد سے رشتہ ہوجائے۔
No comments:
Post a Comment