ہم غربت کے مارے تھے اسی لیے کچی بستی میں رہائش پذیر تھے۔ وہاں پر سارے مکانات چھوٹے اور بغیر پلاستڑ کے بنے تھے۔ حیرت اس بات پر تھی کہ اسی بستی میں ایک عالیشان مکان تھا جو نہ صرف کھلا اور کشادہ تھا بلکہ اس کی دومنزلیں تھیں اور وہ کسی بنگلے سے کم نہٰں لگتا تھا۔
No comments:
Post a Comment