میرے شوہر کا نام زاہد تھا۔ لیکن یہ صرف نام کی حد تک تھا ورنہ وہ عورتوں کے معاملے میں کافی رنگین مزاج واقع ہوئے تھے۔ ان کے کنوارے پن کی زمانے میں یہ قصے تھے۔ میں نے شادی کی تو ماضی کے تمام قصوں کو بھلا دیا اور ازسر نو زندگی شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے بھی میرے ساتھ وعدہ کیا کہ وہ ماضی کی غلطیاں نہیں دھرائیں گے۔
No comments:
Post a Comment