Saturday, 30 June 2018

YAAD AATI HAI KAHANI | اردو کہانی یاد آتی ہے

انسان ظاہر سے کیسے ہی نظر آتا ہو، یہ اس کے باطن کا آئینہ نہیں ہوسکتا۔ عین ممکن ہے جو بظاہر فرشتہ نظر آتا ہواندرسے وہ فرشتہ صفت نہ ہو۔ ایک ایسے شخص کی کہانی جس نے محبت کی شادی کی۔ چند بیٹیاں لگاتا ر پیدا ہوئیں تو اس کے دل میں بیٹے کی خواہش ہوئی۔ اسی خواہش کی تکمیل میں وہ دوسری شادی کرلیتا ہے اور یوں یہ کہانی آگے بڑھتی ہے۔ 










KABHI SHOCHA NA THA KAHANI | اردو کہانی کبھی سوچا نہ تھا

زندگی کے کچھ فیصلے بہت اہم ہوتے ہیں لیکن انہیں لیتے وقت انتہائی سوچ وبچار کرنی چاہیے۔ کبھی بھی جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہیں کرنا چاہیے۔ ایسے ہی جذباتی فیصلوں کے گرد گھومتی ایک دلچسپ کہانی ملاحظہ کیجئے 

urdu kahani kabhi socha na tha

urdu kahani kabhi socha na tha

urdu kahani kabhi socha na tha

urdu kahani kabhi socha na tha

urdu kahani kabhi socha na tha

urdu kahani kabhi socha na tha

urdu kahani kabhi socha na tha

Friday, 29 June 2018

APNU SE MILAY DUKH URDU STORY | اپنوں سے ملے دکھ

انسان اپنوں کے سہارے جیتا ہے لیکن کبھی کبھی یہی اپنے ایسے دکھ پہنچاتے ہیں کہ غیر بھی شرمندہ ہوکر رہ جاتے ہیں۔ اپنوں کے ڈسے لوگ بمشکل زندگی میں سمبھل پاتے ہیں۔ خاندانی رشتہ داریاں اور گھریلوتعلقات اگر مثالی ہوجائیں تو زندگی سنور جاتی ہے۔ اپنے لوگوں کے ہاتھوں ڈسی ایک بے بس صنف نازک کی کہانی 









Thursday, 28 June 2018

SURKH GULABU KA WARIS | سرخ گلابوں کا وارث کہانی

بلا ل ثریا، ثمرین اور ارناز کے کرداروں کے گرد دیارغیر سے ایک دلچسپ کہانی 





SHAK AUR WAHEM KI BIMARI | شک قاتل ہے اردو کہانی

یہ کہانی شک کے موضوع پر ہے،۔ شک ایسی چیز ہے جو انسان کو اندر سے کھوکھلا کردیتی ہے اور اس کی وجہ سے کئی رشتے دھڑام سے گر جاتے ہیں۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر شک کرنے سے گریز کرنا چاہیے ورنہ خاندانی تعلقات میں دراڑیں پڑجاتی ہیں جن کا مداوا پھر اتنی آسانی سے نہیں ہوسکتا۔ 





Tuesday, 26 June 2018

QUDRAT KE KHEL NIYAARE | قدرت کے کھیل نیارے

بسااوقات قدرت ایسے کھیل دکھاتی ہے کہ ہم دم بخود رہ جاتے ہیں۔ انسان کیا سوچتا ہے لیکن اس کے ساتھ جو ہوتاہے وہ اس کی سوچ کے بالکل برعکس ہوتاہے۔ واقعی قدرت کے سامنے سب بے بس ہیں۔ قدرت کے نیارے کھیل کے گرد گھومتی ایک دل کو چھولینے والی کہانی 







AWLAAD KI KHATIR | اولاد کی خاطر

اولاد کی خاطر انسان اپنی جان جوکھوں میں ڈال دیتاہے۔ اگر سگی اولاد ہوتو تو یہ رشتہ مزید گہرا ہوجاتاہے لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اپنی سوتیلی اولاد کو جان سے بڑھ کر چاہتے تھے۔ سوتیلی اولاد اور سوتیلی ماں کے گرد گھومتی ایک دلچسپ کہانی