Saturday, 30 November 2019

جلد کے نیچے چربی کیوں جمع ہوتی ہے؟ pet ki charbi pighlane ka tarika kya hai

سیلو لائٹ ایک مخصوص چربی ہوتی ہے جو جلد کے نیچے جمع ہوتی رہتی ہے۔ وزن میں اضافہ کا باعث بننے والی یہ چربی عام طور پر کولہوں ، رانوں اور ان سے متصل جگہوں میں جمع ہوتی ہے۔ اس مضون میں ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ آخر اس چربی کے  جمع ہونے کی وجہ کیا ہے






Chikni jild ki hifazat kaise karain in urdu موسم سرما میں جلد کی حفاظت







Friday, 29 November 2019

Plastic surgery ke fayde پلاسٹک سرجری کے فائدے

پلاسٹک سرجری کا استعمال اس وقت ہوتاہے جب جسم کا کوئی حصہ فطری اورپیدائشی طور پر خلل پذیر ہو یا خراب ہوجائے، یا کسی حادثہ کی وجہ سے جسم کا کوئی حصہ جل جائے، یاشدید زخم پیدا ہوجائے خواہ اس کا وجود کہیں گرنے کی وجہ سے ہو یا کہیں چوٹ لگنے کی وجہ سے ہو۔ پلاسٹک سرجری کے ذریعہ جسم کے حصوں کو خوبصورت بھی بنایا جاسکتاہے۔ اس مضمون میں آپ پلاسٹک سرجری کے حوالے سے مختلف معلومات حاصل کرسکیں گے۔ 

















How to protect skin from sun in summer urdu | garmi me skin care kaise kare گرمی میں جلد محفوظ رکھنے کے طریقے

ماحولیاتی اثرات مردوں اور عورتوں دونوں کی جلد کو متاثر کرتے ہیں اور ہر مردوزن کو ضرورت ہے کہ ان موسمی عوامل کا مقابلہ کرنے کے لیے کمر کس لے ۔ مردوں کی جلد موسم گرما میں چکنی ہوجاتی ہے اور جوں جوں حبس زیادہ ہوتی ہے ان کے چہروں میں نمی بھی زیادہ ہونے لگتی ہے۔ 






Urdu article how to protect skin in winter سردیوں میں جلد کو محفوظ رکھنے کے طریقے

کیا آپ جانتے ہیں کہ موسم سرما میں چہرے اور باقی جسم پر نمی میں کمی کیوں آجاتی ہے؟ اس میں آپ کو ضروت ہے کہ اپنی جلد کوسردیوں میں محفوظ کیسے بنائیں۔ یہ غلط فہمی عام ہے کہ موٹی سے موٹی کریم استعمال کی جائے تو نمی برقرار رہتی ہے۔ یاد رکھئے یہ بہت بڑی غلط فہمی ہے اور فضول سے کریموں سے اپنے کو دور رکھئے۔ سردیوں میں اپنی جلد کو کیسے محفوط رکھاجاسکتاہے، اس مضمون کو پڑھیں ۔





Wednesday, 27 November 2019

Useful plants and their uses in Urdu مفید پودوں کے ذریعہ جلدی امراض کا علاج

جڑی بوٹیوں سے علاج زمانہ قدیم سے انسانوں میں رائج ہے۔ دنیا میں اکثر ادویات کی تیاری میں نباتات بطور خاص شامل ہوتے ہیں۔ پسماندہ ممالک میں پودوں کا استعمال تو عام ہے ترقی یافتہ ممالک میں بھی تیس سے چالیس فیصد تک ادویہ سازی میں پودوں کا استعمال ہوتاہے۔





Jild ki hifazat urdu complete article جلد اور ہماری صحت


جلد میں تبدیلی  ایک فطری عمل ہے جو ہر انسان کی ڈھلتی عمر کے ساتھ وقوع پذیر ہوتاہے۔ ہم کتنے صحت مند ہیں، اس کا اندازہ ہماری جلد سے لگایا جاسکتاہے۔ جلد کی حفاظت صرف اس میں منحصر نہیں کہ آپ کی غذا کیسی ہے، بلکہ اور بھی عوامل ہیں جن میں ورزش اور تمباکو نوشی سے پرہیز شامل ہے۔ 




Skin care for men in Urdu مردوں کے لیے بھی جلد کی حفاظت ضروری ہے

فیشن کا خیال رکھنا صرف لڑکیوں کی نہیں بلکہ لڑکوں کی بھی ضرورت ہے۔ اس ضمن میں سب سے زیادہ جس چیز کاخیال رکھنا ضروری ہے وہ آپ کی جلد ہے۔ اچھا نظر آنا ہر ایک کا فطری حق ہے اور اس میں مرد اور عورت دونوں برابر ہیں۔ اس مضمون میں آپ جلد کی حفاظت کی چند مفید تدابیر پڑھ سکیں گے