ذہنی صحت سے دوچار مریضوں کی تعداد روز بروز بڑھتی جارہی ہے۔ کبھی ملازمت کی وجہ سے ذہنی پریشانی ہوتی ہے اور کبھی گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے انسان ہرایک سے الجھتا نظرآتاہے۔ کبھی کسی اپنے کی صحت کا مسئلہ ہے توکبھی مہنگائی کے ہاتھوں پریشان حال انسانیت سسکتی نظر آتی ہے۔
ذہنی پریشانیوں کے متعلق ایک مفید مضمون
No comments:
Post a Comment