پلاسٹک سرجری کا استعمال اس وقت ہوتاہے جب جسم کا کوئی حصہ فطری اورپیدائشی طور پر خلل پذیر ہو یا خراب ہوجائے، یا کسی حادثہ کی وجہ سے جسم کا کوئی حصہ جل جائے، یاشدید زخم پیدا ہوجائے خواہ اس کا وجود کہیں گرنے کی وجہ سے ہو یا کہیں چوٹ لگنے کی وجہ سے ہو۔ پلاسٹک سرجری کے ذریعہ جسم کے حصوں کو خوبصورت بھی بنایا جاسکتاہے۔ اس مضمون میں آپ پلاسٹک سرجری کے حوالے سے مختلف معلومات حاصل کرسکیں گے۔
No comments:
Post a Comment