سردیوں میں ہم لوگ کسی نہ کسی ایسی بیماری کا شکار ہوجاتے ہیں جس کی وجہ بظاہر معلوم ہوتی ہے۔ مثلا زکام اورکھانسی ایسے امراض ہیں جو سردی اورٹھنڈی ہوا لگنے سے واقع ہوتے ہیں۔ ایسے میں ضروری ہے کہ ہم حفاظتی اقدامات کریں اور ایسی چیزوں سے اپنے کو بچائیں جو ان امراض کا سبب ہوسکتے ہیں۔ ذیل میں جو مضمون پیش خدمت ہے اس میں سردیوں میں لگنے والی بیماریوں کاتذکرہ ہے، اور لکھتے وقت خیال کیا گیا ہےکہ ان کے علاج کا ممکنہ طور پر احاطہ ہوجائے
No comments:
Post a Comment