Sunday 22 April 2018

How to Make Electricity From Wind in Urdu


ہوا سے بجلی پیدا کرنے کا آئیڈیا اورخیال نیا نہیں۔ دنیا بھر میں اس پر کام ہورہا ہے اور یوں تیل کا متبادل یہ قدرتی نعمت خوب خوب استعمال ہورہی ہے۔ وہ ممالک جہاں ہوا سال بھر چلتی ہے وہاں کی بجلی کی قومی ضرورت پون چکیوں سے حاصل کی جاتی ہے۔ پاکستان کے کئی علاقوں میں ہوا سال بھر تیز چلتی ہے تو وہاں بھی بجلی کی ضرورت انہی پون چکیوں سے پوری کی جاتی ہے۔ 
how to make electricity from wind at home


No comments:

Post a Comment