انسانی جسم اس وقت خوبصورت معلوم ہوتاہے جب وہ متناسب الاعضاء ہو۔ خصوصا پیٹ کا معتدل ہونا خوش شکل ہونے کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ پیت کی چربی یا موٹاپا بڑھ جائے تو نہ صرف یہ کہ بھدا معلوم ہوتاہے بلکہ انسانی صحت پر بھی اس کے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ یہ مضمون آپ کو بیٹ کی چربی کم کرنے کے چند آسان تدابیر بتاتا ہے۔
No comments:
Post a Comment