پاکستان سمیت دنیا بھر میں کوششیش جاری ہیں کہ کسی طرح بٹ کوئن اور دوسری ڈیجیٹل کرنسیاں حکومتی سرپرستی میں آجائیں۔ جہاں اس کو پسند کرنے والے ممالک اور صارفین بے شمار ہیں وہیں کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جو ان کو ناپسندیدگی کی نظر سے دیکھتی ہیں۔ مثلا چین ہی کو لے لیجے جہاں کرپٹوکرنسی پر سو فیصد پابندی ہے۔ کرپٹو کرنسی کالے دھن کو سفید کرنے کا بھی ایک بہت بڑا ذریعہ بن چکی ہے۔
No comments:
Post a Comment