اس وقت دنیا کو حیرت کا عجیب جھٹکا لگا جب امریکا نے سائبر حملہ کرنے کے الزام میں ایران میں موجود ایک کمپنی اور اس کے دس افراد پر پابندی لگادی۔ سینکڑوں یونیورسٹیاں اس حملے کا نشانہ بنی تھیں۔ نہ صرف یہ تعلیم کے متعلق مواد چوری ہوا تھا بلکہ امریکی حکومت کے کچھ حصےبھی اس کی زد میں آئے تھے۔
No comments:
Post a Comment