چاند پر اگر انٹرنیٹ چلانے کا موقع ملے اور وہ بھی فورجی کی سپیڈ پرتو کیسے لگے گا؟ جی ہاں نوکیا اور ووڈافون کے اشتراک سے 2019 میں اب یہ ممکن ہونے جارہا ہے۔ چاند گاڑیوں میں نصب فورجی نیٹ ورک زمین پر موجود سائنسدانوں کو ڈیٹا بھیجے گا ۔ یاد رہے کہ یہ منصوبہ پرائیویٹ ہے اور اسے حکومتی سرپرستی حاصل نہیں
No comments:
Post a Comment