اکیسویں صدی کے بہت سے چیلنجز ہیں۔ سب سے بڑا چیلنج دنیا کو امن کا گہوارہ بنانا ہے۔ شمالی کوریا اور جنوبی کوریا نے آپ سے دوستی کا ہاتھ ملایا ہے۔ انسانیت نے سکھ کا سانس لیا کہ چلو کچھ تو تنائو میں کمی ہوگی۔ ایسے میں علامہ اقبال کی فکر اپنانے کی ضرورت ہے۔ ایک فکر انگیز تحریر
No comments:
Post a Comment