Thursday 26 April 2018

Imandari Kahani in Urdu | ایمانداری کا صلہ

ایک رئیس کے ہاں تین ملازم کام کرتے تھے۔ ان کے نام اکرم اکمل اور نادر تھے۔ یہ تینیوں رئیس کے خاص ملازم تھے۔ ویسے تو اس کے ہاں اور بھی ملازم تھے مگر وہ تینوں پر بہت بھروسا کرتا تھا۔ یہ تینوں آپس میں گہرے دوست بھی تھے۔




No comments:

Post a Comment