کوئی دوہزار دن پہلے ناسا نے ایک مشن مریخ پر بھیجاتھا، جس کانام انہوں نے کیوروسٹی روور رکھا۔ اس لمبے عرصے میں اس مشن سے متعدد مشاہدے ہوئے ہیں۔ کچھ کا انتخاب سائنس ٹیم نے کیا۔ مریخ پر اترنے کے کوئی پندرہ منٹ بعد پانچ اگست 2012 کو اس مشن نے اپنی پہلی تصویر بھیج دی۔ تصویر کے ملتے ہی سائنسدانوں کو امید ہوچلی کہ یہ مشن کامیاب ہوگا۔
No comments:
Post a Comment