سمندر اور دیگر آلودہ ذرائع سے حاصل کردہ پانی پینے کے قابل نہیں ہوتا۔ آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے ایک سادہ فلٹر ڈیزائن کیا ہے جس کی مدد سے صاف پانی کی فراہمی اب کئی مراحل کی محتاج نہیں رہی بلکہ صرف ایک ہی مرحلے میں آپ صاف پانی سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ مکمل مضمون پڑھیں
No comments:
Post a Comment