Sunday 22 April 2018

Robot Legs for Humans Urdu Essay | روبوٹک ٹانگیں جو سوچنے سے حرکت کریں


صرف سوچ کے ذریعہ حرکت کرنے والی روبوٹک ٹانگوں کا تصور کچھ نیا ہے لیکن اب یہ تصور حقیقت میں بدل چکا ہے۔ سائبر ڈائن ایک مشہور کمپنی ہے جس کی شہرت کی وجہ سے مصنوعی ذہانت کی مدد مصنوعی اعضاء تیار کرنا ہے۔ کوئی دس سال سے یہ کمپنی جدید ترین مصنوعی اعضاء تیار کرنے کے میدان میں ہے۔


No comments:

Post a Comment