Thursday, 26 April 2018

Relation Between Depression and Social Media essay Urdu | خبردار فیس بک سے ڈپریشن ہوسکتاہے

فیس بک پر اگر کوئی کام ہے تو لوگن ہونا ناپسندیدہ نہیں۔ لیکن محض وقت گزاری کے لیے گھنٹوں فیس بک پر بیٹھے رہنا عقلمندی نہیں ۔ ماہرین کے مطابق اس سے آپ ڈپریشن کا شکار ہوسکتے ہیں۔ فیس کا زیادہ استعمال آپ کے رویے پر گہرے اثرات چھوڑتاہے۔ منفی اثرات کا مشاہدہ آپ کے قریبی دوست کرسکتے ہیں۔ 

No comments:

Post a Comment