سستی شہرت پانے کے لیے لوگ مختلف ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں۔ اگر بندہ سوشل میڈیا کی شدھ بدھ رکھتا ہوتو فیس بک اور ٹوٹر کا سہارا لیتاہے۔ کئی ایسی کمپنیاں موجود ہیں جو ٹوٹر کے ہیش ٹیگز فروخت کرتی ہے اور یوں ایسے لوگوں کا کام آسان ہوجاتاہے جو جھوٹی خبریں پھیلانا چاہتے ہیں یا اپنی مقبولیت میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment