برطانوی سائنسدانوں اور آئی ٹی سے منسلک لوگوں نے ایک ایسا پروگرام ترتیب دیا ہے جس کی وجہ سے انٹرنیٹ پر موجود ایسا مواد جو ان کے پالیسی سے متفق نہ ہو، ہٹایا جاسکتاہے۔ یہ منصوبہ بھی زیرغور ہے کہ وہ پروگرام تمام کمپنیوں کو حوالے کردیا جائے اور ان کو پابند بنایا جائے کہ اس کا استعمال یقینی ہو۔ حکومت برطانیہ اس پر چھ لاکھ پاونڈ خرچ کررہی ہے۔ مکمل مضمون پڑھیں
No comments:
Post a Comment