Sunday, 22 April 2018

Fake News Essay in Urdu | جھوٹ کون پھیلاتاہے؟


کہاجاتاہے کہ جھوٹ سچ سے زیادہ پھیلتاہے۔ خاص طور پر جب بات کریں سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کی، تو یہ بات مزید پختہ ہوجاتی ہے اس لیے کہ انٹرنیٹ صارفین بخوبی جانتے ہیں کہ جھوٹ سے کتنا واسطہ پڑتاہے۔ عام تاثر یہ ہے کہ جھوٹی خبر پھیلانے کے لیے روبوٹس کا استعمال کیا جاتاہے لیکن آپ حیران ہونگے کہ ایسا نہیں ہے۔ خود انسان جھوٹ پھیلاتے ہیں۔ 
fake news essay in urdu

No comments:

Post a Comment