Thursday, 26 April 2018

Urdu Essay Pakistan Ki Taraqi Mein Hamara Kirdar | ترقی کیسے؟

خود پسندی کوئی قابل مدح صفت نہیں۔ یہ ایک عجیب وغریب ذہنی بیماری ہے ۔ اس بیماری میں مبتلا کوئی شخص ہو، قوم ہو، یا ملک ہو، اس کا  بیڑہ غرق ہوجاتاہے۔ خود پسندی تکبر کا دوسرا نام ہے۔ ہم بحیثیت قوم اس مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں








No comments:

Post a Comment