Thursday, 26 April 2018

Negative Weather Effects on Human Health | موسمیاتی تبدیلی کے صحت پر اثرات

کراچی کے موسم کا کچھ پتہ نہیں چلتا۔ کسی وقت بھی ٹھنڈی ہوائیں شروع ہوسکتی ہیں اور کسی وقت بھی آپ شدید گھٹن کا احساس کرنے لگتے ہیں۔ ایسے میں مختلف جسمانی امراض کا نمودار ہونا امر بدیہی ہے۔ نظام تنفس کے امراض بھی موسمیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہوتے ہیں۔ 




No comments:

Post a Comment