کافی عرصے بعد گوگل نے تصدیق کی ہے کہ وہ ایک حد تک امریکی فوج کی مدد کررہا ہے۔ اس انکشاف کے بعد ایک طوفان کھڑا ہوگیا ہے اور گوگل کے ہزاروں ملازمین احتجاج کررہے ہیں کہ یہ امداد واپس لی جائے۔ گوگل ایک ایسا ادارہ ہے جس کے دنیابھر کے صارفین سے تعلقات ہیں اور اس قسم کی امداد صارفین کے اعتماد کو ٹھیس پہنچاسکتی ہے۔
No comments:
Post a Comment