Sunday 22 April 2018

Ozone Layer Essay in Urdu | اوزون کی تہہ بہتر ہورہی ہے


پچھلے کئی سالوں سے اوزون کی تہہ کو نقصان پہنچانے والے کیمائی مادے اپنا اثر دکھا رہے تھے اور یوں اوزون کی تہہ اپنی افادیت کھورہی تھی۔ لیکن ایک حالیہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ کیمائی مادوں کی یہ مقدار کم ہورہی ہے۔ عالمی سطح پر جو کلوروفلور کاربنز کے خلاف پابندی عائد کی گئی ، ان کے مثبت اثرات ظاہر ہورہے ہیں۔ 
ozone layer essay in urdu


1 comment: