Sunday 22 April 2018

world's smallest microscope in Urdu | دنیا کی سب سے چھوٹی خوردبین


کیا آپ نے فلیٹ سکوپ کا نام سنا ہے؟ جی ہاں، یہ ایک حیرت انگیز خوردبین ہے جسے امریکی ماہرین نے تیار کیا ہے۔ یہ اتنی چھوٹے سائز کی ہے کہ ایک انگلی کی نوک پر سماجائے۔ شاید یہ دنیا کی واحد اور پہلی خوردبین ہے جس میں عدسہ نام کی کوئی چیز نہیں۔ سکولوں میں جو دہائیوں سے خوردبینیں استعمال ہورہی ہیں، یہ ان کو پیچھے چھوڑ دے گی۔ 
world's smallest microscope


No comments:

Post a Comment