Saturday 5 May 2018

Khud Gharzi Aur Lalach Buri Bala Hai Story in Urdu | خود غرضی اور لالچ بری بلاہے

علی اور حمزہ اچھے دوستوں میں شمار ہوتے تھے۔ ساتویں جماعت کے طالبت علم تھے۔ دونوں کا محلہ بھی ایک تھا اور سرگرمیاں بھی تقریبا ملتی جلتی تھیں۔ دونوں کا سکول جانابھی اکٹھے ہوتا اور گھر کو واپسی بھی اکٹھے ہوتی۔ دن ایسے گزررہے تھے کہ ان کی کلاس میں ایک نیالڑکا عدنان نامی داخل ہوا۔ وہ بہت لالچی اور خود غرض تھا۔ 





No comments:

Post a Comment