Friday, 18 May 2018

URDU STORY SHAYAD WO LOT AAI | شاید لوٹ آئیں اردو کہانی

میرے والد سکول کے پرنسپل تھے اور ان کے باقی رشتہ دار کاروبانی لین میں مصروف تھے۔ ہمارا شمار امیرلوگوں میں نہیں ہوتا تھا اس لیے ہمارے باقی بزنس مین رشتہ ہمیں کوئی خاص اہمیت نہیں دیتے تھے۔ یہ دنیا عجیب رنگ ڈھنگ کی ہے کہ جہاں پیسہ ہو تو رشتہ داریاں بھی ہوتی ہیں اور اگر بندہ غریب ہو تو اپنے سگے بھی منہ موڑ لیتے ہیں۔ اگرچہ میں رنگ روپ کے لحاظ سے بے مثال تھی، لیکن اپنے رشتہ داروں کے ہم پلہ نہ ہونے کی وجہ سے میرے لیے ابھی تک کوئی رشتہ نہ آیاتھا۔ 













No comments:

Post a Comment