سجاد اور میری ملازمت ایک ہی بینک میں تھی۔ ٹریننگ کے دوران بھی سجاد کی سیٹ میرے برابر میں تھی۔ انگلش کمزور ہونے کی وجہ سے اکثر میرا قلم رک جاتا تو سجاد آگے بڑھ کے میری اصلاح کرتا۔ دوران امتحان اگر اس نے میراساتھ نہ دیا ہوتا تو میں ناکام ہوچکی ہوتی۔ نتیجہ یہ ہوا کہ میں سجاد کی کافی مشکور ہوگئی۔
No comments:
Post a Comment