سہیلہ ہمارے پڑوس میں رہتی تھی جس کے والد دفتر میں کلرکی کے فرائض انجام دیتے تھے۔ یہ لوگ سفید پوش ہونے کی وجہ سے گزر بسر انتہائی معمولی حیثیت سے کرتے تھے۔ لیکن غربت کے باوجود اپنی عزت کا بھرم انہوں نے رکھا ہوا تھا۔ سہیلہ کے ساتھ میں آٹھویں تک پڑھی تھی پھر ناداری کے سبب اس نے پڑھائی درمیان میں چھوڑ دی تھی۔
No comments:
Post a Comment