میں گائوں میں اپنے والد کے ساتھ رہتی تھی۔ نہر کنارے ہمارا مکان تھا جہاں والد صاحب کو دادا کی وراثت سے کچھ زمین مل گئی تھی۔ میرے چچا دادا کی زندگی مین وفات پاگئے تھے اس لیے چچی اور ان کے بچوں کو وراثت میں حصہ نہ مل سکا۔ ابو غمزدہ تھے کہ چچاجان بہت جلدی وفات پاچکے تھے۔
No comments:
Post a Comment