Saturday, 5 May 2018

STORY IN URDU WO MIL NA SAKA | وہ مل نہ سکا

وہ لڑکا انتہائی سیدھا سادھا اور شریف تھا۔ اس کا باپ اسے میرے والد کے ہاں چھوڑ گیا کہ اسے سنار والا کام سکھا دو کچھ کمانے کے قابل ہوجائے۔ میرے موالد ماہر سنارتھے اور ایک مدت سے وہ مشہور سنار کے ہاں کام کرتے رہے تھے۔ ان کی ہنرمندی بہت مشہور تھی اور پورے شہر سے لوگ ان کے پاس اپناکام لے کے آتے۔ 









No comments:

Post a Comment