Tuesday, 8 May 2018

STORY IN URDU KAASH TUM MIL SAKTE | کاش تم مل سکتے کہانی

والد صاحب صرافہ بازار میں سنار کا کام کرتے تھے۔ بیمار ہونے پر انہوں نے میرے بڑے بھائی اقبال کو کہا اب تم دوکان کا کام سمبھالو میں بیمار رہنے لگا ہوں۔ میری گردوں میں تکلیف ہے۔ اقبال بھائی نہ مانے اور اپنی تعلیم جاری رکھنے پر اصرار کیا۔ 











No comments:

Post a Comment