URDU STORY IS PUAASHOB DOR MEIN | اس پرآشوب دور میں کہانی
جب میں وہ وقت یاد کرتی ہوں تو خوف سے رونگھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ میرے جسم کا رواں رواں تھرتھرانے لگتاہے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میں اس وقت پانچ سال کی تھی۔ ہماری زندگی بڑی پرسکون تھی ۔ میرے ابو ایک آفیسر تھے وہ وردی میں بہت شاندار معلوم ہوتے تھے۔
No comments:
Post a Comment