کسی بھی فوجی کو دیکھنے کے بعد میرا سر احترام سے جھک جاتاہے۔ میں چھوٹی تھی جب میرے والد فوج میں بھرتی ہوئے ۔ ان کا وردی پہن کر جانا مجھے بہت اچھا لگتا۔ جی چاہتا تھا کہ عقیدت کے سارے پھول ان پر نچھاور کردوں۔ ان کی تنخواہ کم ہونے کے سبب، ہم گزر بسر انتہائی معمولی کیا کرتے تھے۔ ایک عام سی زندگی ہم نے جی لیکن پرسکون اور مطمئن تھے۔ میری تیسری جماعت پڑھتی تھی جبکہ بھائی اختر پہلی جماعت میں تھا۔
No comments:
Post a Comment