Mehnat ki Azmat Story in Urdu | Baaz Ban Kawwa Na Ban | باز بن کوا نہ بن
ایک گائوں میں کسان اپنے بیٹے کے ہمراہ رہائش پذیر تھا۔ اگرچہ باپ بہت ہی محنت کش اور جفاکش تھا لیکن بیٹا پرلے درجے کانکھٹواور کام چور تھا۔ کام سے جی چرانا اس کی فطرت تھی۔ اپنا زیادہ وقت فضول کاموں اور آرام میں گزارتا۔
No comments:
Post a Comment