میں اس کے ساتھ تحفظ محسوس کرتی۔ وہ میری پھپھو کا لڑکا تھا۔ ان کی ماں میری ممانی بھی تھیں تو یوں ان ڈبل رشتہ تھا۔ جنیند ان کا درمیانہ ب بیٹا تھا اور عمر میں مجھ سے پانچ سال بڑا تھا۔ جب بڑے بچے مجھے اپنے ساتھ نہ کھلاتے میں رونے لگتی اور پھر جنید مجھے منانے آجاتا اور میری دلجوئی کرتا۔
No comments:
Post a Comment